Khwabon Ki Tabeer
Remember your dreams and fight for them. You must know what you want from life. There is just one thing that makes your dream become impossible: the fear of failure.
خوابوں کی تعبیر
اپنے خوابوں کو یاد رکھو اور انکے لیئے لڑنا سیکھو۔ آپ کے لیئے یہ جاننا ضروری ہے کہ آپ کو زندگی سے کیا چاہیئے۔ زندگی میں صرف ایک ہی چیز ہے جو آپ کے خوابوں کو ناممکن بنا سکتی ہے اور وہ ہے ہار کا ڈر۔
Khwabon Ki Tabeer
Remember your dreams and fight for them. You must know what you want from life. There is just one thing that makes your dream become impossible: the fear of failure.
خوابوں کی تعبیر
اپنے خوابوں کو یاد رکھو اور انکے لیئے لڑو۔ آپ کے لیئے یہ جاننا ضروری ہے کہ آپ کو زندگی سے کیا چاہیئے۔ زندگی میں صرف ایک ہی چیز ہے جو آپ کے خوابوں کو ناممکن بنا سکتی ہے اور وہ ہے ہار کا ڈر۔